اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,617FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

خواتین کی مسجد

خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیاہے۔

 

اس مسجد میں 63ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔استنبول میں کملیکا ری پبلک نامی اس مسجد کو 6سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے ۔فن تعمیر کی شاہکار اس مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر دو خواتین نے تیار کیا ہے جو سلطنت عثمانیہ کے طرز تعمیر کی عکاسی کرتا ہے جبکہ اس کی کْل لاگت تقریباً 9ارب روپے آئی ہے۔اس مسجد کو خوبصورت فانوس،دیدہ زیب قالین اور لائٹوں سے سجایا گیا ہے جو اسکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔اس پروجیکٹ کی انچارج زینب ہیں ،جن کا شمار ترکی کے بہترین ڈیزائنرز میں ہوتا ہے۔