اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا

ننکانہ صاحب(عثمان سندرانہ )

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد میں فلاحی ادارے کی جانب سے واک کا اہتمام کیا گیا ۔
دیہی خواتین میں محنت اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرنے کیلیے، محنت کش خواتین نے ہاتھوں سے تیار کی جانے والی مصنوعات کی نمائش لگائی، نمائش میں بڑی محنت اور نفاست سے تیار کئے جانے والے کھسے ، ڈیکوریشن پیس ، سلماء ستارے اور کروشیے کی ڈائزیننگ والےملبوسات شامل تھے۔نمائش کو دیکھنے خواتین کی بڑی تعدادنے نمائش کا رخ کیا۔ شرکا ء کا کہنا تھا کہ د یہی خواتین کا شعور اجاگر کرکے انہیں روز گار کے مواقع فراہم کرنے چاہیے تاکہ وہ بھی ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ایسے مثبت اقدامات سے ہی خواتین کا معیار زندگی بہتر بنانے اور مردوں کے شانہ بشانہ محنت کا پیغام دینے کے لیے تقر یبات ہونی چاہیئے.

U…خواتین کے عالمی دن کے موقع پرواک کا اہتمام

خواتین کے عالمی دن کے موقع پرواک کا اہتمام کیا گیا ،مزید جانیئے عثمان سندرانہ کی اس رپورٹ میں..

Gepostet von News Alert am Samstag, 9. März 2019