اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,609FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

میر پور آزاد کشمیر میں سائیں جھلے دربار کے قریب گھر کی چھت گرگئی

آصف اقبال(میرپور آزاد کشمیر)
میر پور آزاد کشمیر میں سائیں جھلے دربار کے قریب گھر کی چھت گرنے سےایک ہی خاندان کے3 بچےجاں بحق اور 2 ز خمی ہو گئے ۔۔ جبکہ ماں باپ محفوظ رہے۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہلاک ہونے والے بچوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اہسپتال منتقل کر دیا۔کئی گھنٹے گززنے تک انتظامیہ موقع پر نہ پہنچ سکی ۔حادثہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی نعشیں ماں پاپ کے حوالے کر دی گئیں۔۔۔۔

U…میرپور: گھر کی چھت گرنے سےایک ہی خاندان کے3بچےجاں بحق اور2 زخمی ہو گئے

میرپور: گھر کی چھت گرنے سےایک ہی خاندان کے3بچےجاں بحق اور2 زخمی ہو گئے,تفصیلات جانیئے آصف خان کی رپورٹ میں۔۔۔

Gepostet von News Alert am Mittwoch, 13. März 2019