اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,051FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کے گھر بھی نظر آب ہونے لگے ہیں

بورے والاکا علاقہ زاہد آبادجس کی آبادی لگ بگ 6 ہزار پر مشتمل ہے۔
یہاں کے باسی عرصہ 11 سال سے کھڑے گندےگٹروں کے پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے پریشان ہیں
پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کے گھر بھی نظر آب ہونے لگے ہیں۔

Uبورے والا کے مکین آخر مجبور کیوں ہیں ؟؟۔۔۔

بورے والاکے مکین 11 سال سے کھڑے گندے پانی میں رہنے پر مجبورکیوں ہیں؟تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں

Gepostet von News Alert am Dienstag, 19. März 2019