اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

وزیراعظم کی جانب سےہولی کی مبارک باد

وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے تہوارپرہندو برادی کو مبارک باد پیش کی۔

وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے رنگ بھرے تہوار پر ہندو برداری مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار پر امن اور رنگوں سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری ہولی کا تہوار بڑے جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے، اس موقع پر ہندو برادری کے افراد ایک جگہ جمع ہوتے ہیں جہاں مرد، خواتین، بچے اور بزرگ سب ہی ایک دوسرے کے چہروں پر رنگ ملتے اور پھینکتے ہیں۔ اس روز ہندو برادری کے افراد ایک دوسرے کو تحفے تحائف بھی پیش کرتے ہیں جب کہ گھروں پر تقاریب کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔