اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پنجاب میں پہلی دفعہ فصلوں کی گردآوری کیلیئے کمپیو ٹر ائز سسٹم متعارف

محکمہ زراعت راولپنڈی ڈویژن کی کراپ رپورٹنگ سروس کے زیر اہتمام کراپ رپورٹر کے لئے دو روزہ تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا۔
تربیتی کورس کا مقصد میں شعبےبھرتی ہونے والے کراپ رپورٹر کو جدید خطوط پر تربیت دینا تھا۔ کراپ رپورٹر کو کمپیوٹرائزسسٹم سے روشناس کرایا گیا ہے ۔اس کمپیوٹرائز سسٹم سے فصلوں کے کاشت رقبہ کی بالکل درست گردآوری ممکن ہو گی، اس سے ہر سال کی فصل اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے جب کہ مستقبل میں فصلوں کی کاشت کے متعلق لائے عمل بھی ترتیب دینے میں مدد ملے گی۔ اس موقع پر تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقیوم نے بتایا ،کہ یہ گردآوری سسٹم محکمہ زراعت پنجاب میں پہلی دفعہ متعارف کرایا جا رہا ہے ۔یہ سسٹم اعدادوشمار بہت ہی قابل اعتماد ہے اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کراپ رپورٹنگ محمد شاہد نےبارانی علاقوں کی فصلوں کے لیے شماریاتی نمونے حاصل کرنے کے متعلق آگاہ کیا اس کے علاوہ انہوں نے شرکاء کو بارانی علاقوں میں کاشت ہونے والی مختلف فصلوں کے متعلق آگاہ کیا ،جب کہ گندم مکی اور اور ماش کی دال کی اوسط پیداوار کے متعلق بھی آگاہ اس سسٹم سے ہر فصل کی اعدادو شمار میں مزید بہتری آئے گی۔

U…پنجاب میں پہلی دفعہ فصلوں کی گردآوری کیلیئے کمپیو ٹر سسٹم متعارف

پنجاب میں پہلی دفعہ فصلوں کی گردآوری کیلیئے کمپیو ٹر سسٹم متعارف ،تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #Agriculture #punjab #Rawalpindihttp://www.newsalert.com.pk/?p=164720

Gepostet von News Alert am Montag, 25. März 2019

مزید خبریں