اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

یوم پاکستان کے حوالے سے اٹلی میں مشاعرے کا انعقاد

زاہد زمان( اٹلی)
23 مار چ یوم پاکستان کے حوالے سے اٹلی کے شہر سوندریو میں اردو ادب کے حوالے سے حلقہ ادب وثقافت اور کستان قونصلیٹ آف میلان کے خصوصی تعاون سے مشاعرے کا انعقاد پا کیا گیا ۔
جس میں یورپین حلقہ ادب کے عہدیدارن مہمان خصوصی تھے مشاعرے میں اٹلی کے مقامی شاعروں کے علاوہ بین الاقوامی شعراء نے بھی شرکت کی ۔ اس کےعلاوہ پر اٹلی بھر سےاردو ادب سے لگاو رکھنے والے پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی

یوم پاکستان کے حوالے سے اٹلی میں مشاعرے کا انعقاد۔۔۔U

یوم پاکستان کے حوالے سے اٹلی میں مشاعرے کا انعقاد,تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #itli #sondoriyo #Pakistan

Gepostet von News Alert am Dienstag, 2. April 2019