اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سیالکوٹ: پسرور جوڈیشری میں کلین اینڈگرین پاکستان مہم کے تحت شجرکاری ۔۔۔۔

سیالکوٹ(ظہیر الدین بابر سے)سیالکوٹ پسرورجوڈیشری نے بھی کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت شجر کاری مہم کا آغاز کیا پسرور سیشن کورٹ کے احاطہ میں مستحسن احمد منہاس ایڈیشنل سیشن جج پسرور نے شجر کاری مہم کا اغاز کرتے ہوئے اپنے حصہ کا پودا لگایا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج جناب مستحسن احمد منہاس نے شجر کاری کے سلسلہ میں سیشن کورٹ کے احاطہ میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کر دیا اس موقع پر جاوید اقبال رانجہ ایڈیشنل سیشن جج ،مہر سرفراز ایڈیشنل سیشن جج ، ندیم خضر رانجہ سول جج ، امیر احمد چوھدری سول جج ، محمد صغیر سول جج ، طلعت جاوید سول جج ، فہد خان داھڑ سول جج ، ایاز محمود بھٹی سول جج، عبدالستار فارسٹ آفیسر اور پسرور بار ایسوسی ایشن کے صدر غلام مصطفے بھٹی جنرل سیکرٹری بار ایسوسی چوھدری نیاز باجوہ اور دیگر بھی موجود تھے انہوں نے بھی اپنے اپنے حصہ کے پودے لگائے آخر میں ملک قوم کی سلامتی اور استحکام کے لیے دعا کی گئی۔