اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ڈسکہ آئل ٹینکر الٹ گیا،35 سالہ خاتون جاں بحق

ڈسک (باٰؑؤ ظہیر)ڈیزل سے بھرا ہوا آئل ٹینکر الٹ گیاجس کی وجہ سےایک 35 سالہ راہگیر عورت ٹینکر کی زد میں آکرجاں بحق۔تفصیلات کیمطابق سیالکوٹ،ڈسکہ روڈ پر  بوائز ڈگری کالج کے قریب آئل ٹینکر الٹنے کی وجہ سے ٹینکر کی زد آ کر ایک راہگیر عورت جاں بحق ہوگئی ہے۔ جسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 موقعہ پر موجود ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے جبکہ مریضوں کوتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا