اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,362FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اوکاڑہ: 3رُکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار،5موٹرسائیکلیں، 18موبائلز فون ااور نقدی برآمد

اوکاڑہ(آصف کھوکھر سے)پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے تین رُکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرکےڈاکوؤں کے قبضہ سے 5موٹرسائیکلیں، 18قیمتی موبائل اور نقدی آبرمدکرلئے۔دورانِ تفتیش ملزمان نے 50وارتوں کا انکشاف کیا۔ڈی ایس پی صدر سرکل چوہدری ضیا الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان ضلع بھر میں راہ زنی کی متعدد وارداتوں میں کئی تھانوں کو مطلوب تھے اور یہ خطرناک ڈکیت زیادہ وارداتیں بائی پاس کے اطراف میں کرتے تھے ۔گرفتار ڈاکووں کے خلاف تھانہ کینٹ اور بی ڈویژن میں بھی مقدمات درج ہیں گرفتار ملزمان میں ساجد عرف ساجوفیصل اور سرور شامل ہیں ۔