اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کمروں کی کمی کی وجہ سے طلباء چھپروں کے نیچے بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور

( سرائے عالمگیر) صغیر راٹھور
یکساں نظام تعلیم اور سہولیات کی فراہمی ایک خواب بن گیا۔ان میں سرائے عا لمگیر میں واقع گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر ون بھی ایک ہے جس میں 800کے قریب طلباء زیر تعلیم ہیںمگرکمروں کی کمی کی وجہ سے طلباء چھپروں کے نیچے بیٹھ کر پڑھنے پر مجبورہیں پرانی درسگاہ ہونے کی وجہ سے سکول زبوہ حالی کا شکار ہو گیا ہےبچوں کیلئے پینے کا نہ صاف پانی دستیاب ہے نہ ہی کوئی صحت مندانہ سرگرمی کیلئے کوئی گروانڈ ہے ۔۔سکول کے ہیڈماسٹر نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ بچوں کی تعلیم کے حصول کے لیے بہتر سہولیات فراہم کریں تاکہ یہ مستقبل کے معمار ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں ۔۔

سرائےعا لمگیر کمروں کی کمی کی وجہ سے طلباء چھپروں کے نیچے بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور…U

سرائے عا لمگیر کمروں کی کمی کی وجہ سے طلباء چھپروں کے نیچے بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور,تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #Pakistan #Saraiallamgir #GovtPrimarySchool

Gepostet von News Alert Gujrat am Mittwoch, 3. April 2019