اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مئیر کراچی کے خلاف شہر بھر میں وال چاکنگ

کراچی کے مخلتف علاقوں میں رات گئے میئر کراچی وسیم اختر کے خلاف وال چاکنگ کردی گئی
جس پر ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی ہے۔نامعلوم افراد نے لیاقت آباد ، گلستان جوہر ، عزیز آباد ، اور ایف بی ایریا میں چاکنگ کی۔اطلاع ملنے پر وسیم اختر نے چاکنگ صاف کروانے کی ہدایات جاری کردیں