اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,873FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

منڈی بہائوالدین کے نوجوان نے نیشنل سنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی

منڈی بہائوالدین (خرم شہزاد ) کراچی میں ہونے والی نیشنل سنوکر چیمپئن شپ محمد بلال نے حاصل کر لی ، نیشنل ہیرو کا آبائی شہر پہنچنے پر استقبال ، تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہونے والے نیشنل سنوکر چیمپئن شپ مقابلوں میں منڈی بہائوالدین کے محمد بلال نے 8۔4 سے کامیابی حاصل کر لی ،
نیشنل ہیرو کا منڈی بہائوالدین پہنچنے پر ایم این اے امتیاز احمد چوہدری اور شہریوں نے استقبال کیا نیشنل سنوکر چیمپیئن شپ میں 64 کھلاڑیوں نے حصہ لیاتھا ،محمد بلال انٹرنیشنل سطح کے مقابلوں میں 1گولڈ ،7براونزاور2سلور میڈلز پاکستان کے نام کرچکے ہیں اوردو مرتبہ نیشنل چیمپیئن شپ جیت چکے ہیں