اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,813FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

FIA گجرات پولیس کا غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون

گجرات (اعجاز شاکرـ) کڑیانوالہ اور کوٹلہ ارب علی خاں میں چھاپوں کے دوران ہنڈی حوالہ کا کاروبار کرنے والے دو ایجنٹوں کو گرفتارکر لیا۔کوٹلہ میں واقع سیون ٹریڈرز پر چھاپہ مار کر ملزم محمد اسحاق اور بٹ انٹر پرائزز کڑیانوالہ سے ملزم فیصل بنارس کو غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔۔ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی ، غیر قانونی رقم منتقلی کی رسیدات ، لیپ ٹاپ DVR اور موبائل فونز تحویل میں لے کر ملزمان کے کلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔FIA پولیس نے کہا ہے کہ برآمد شدہ موبائل فونز ، لیپ ٹاپ اور DVR کو فرانزک معائنہ کیلئے سائبر کرائم ہیڈکوارٹر اسلام آباد بھجوایا جائے گا۔جبکہ اس نیٹ ورک کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

<iframe src=”https://www.facebook.com/plugins/video.php?href=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2FNewsAlertGRT%2Fvideos%2F2204920339546226%2F&show_text=0&width=560″ width=”560″ height=”315″ style=”border:none;overflow:hidden” scrolling=”no” frameborder=”0″ allowTransparency=”true” allowFullScreen=”true”></iframe>