اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار کے گھر مشکوک افراد کی آمد

ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کے گھر کے باہر دو مشکوک موٹر سائیکل سواروں کی آمد
سی سی ٹی وی فوٹیج نیوزالرٹ کو موصول ہوگئی۔جس میں دی جاسکتا ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار ان کے گھر کے باہر پہنچے۔خطرہ بھانپتے ہی وہاں سیکیورٹی پر مامو پولیس اہلکار نے اسلحہ لوڈ کیا۔جس پر موٹر سائیکل سوار فرار ہوگئے۔ نیوز الرٹ سے بات کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن کے بھائی خواجہ ابصارالحسن کا کہنا تھا کہ رینجرز اور پولیس اہلکار فوری طور پرگھر پہنچے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ عیدالاضحٰی پر بھی خواجہ اظہار پر قاتلانہ حملہ ہوچکا ہے جس میں وہ محفوظ رہے