اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,934FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ریلوے شیڈول آج بھی متاثر

رحیم یار خان مال گاڑی حادثہ کا معاملہ،ریلوے شیڈول تاحال متاثر
کراچی کینٹ اسٹیشن پر آج بھی ٹرین اپنے مقررہ وقت پر روانہ نہیں ہونگی۔پاکستان ایکسپریس ایک کے بجائے تین بجے روانہ ہوگی،ملت ایکسپریس 5بجے کے بجائے 6:30بجے اور تیز گام مقررہ وقت سے ایک گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی صبح کے اوقات میں چلنے والی ٹرین بھی تاخیرسےروانہ ہوئیں، ہزارہ ایکسپریس 5:50 کے بجائے7بجے روانہ ہوئی ،عوام ایکسپریس اپنے مقررہ وقت سے کچھ منٹ تاخیر سے روانہ ہوئی جبکہ شالیمار ایکسپریس صبح 6 بجے سے ابتک روانہ نہیں ہوسکی ہے