اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کوٹلہ : بارات میں آئے ان چار نوجوانوں کو پولیس نے کیوں گرفتار کر لیا ، تفصیلات اس رپورٹ میں 

کوٹلہ ارب علی خاں ( راجہ ارشد)کوٹلہ ارب علی خان قصر نور میرج ہال کے مالک کی غفلت سے کنجاہ سے آئی بارات میں چھ افراد کی اسلحہ کی نمائش جاری تھی کہ کوٹلہ ارب علی خان پولیس تھانہ ککرالی کےSHO ڈاکٹر خاور گوندل نے نفری کے ہمراہ قصر نور میرج ہال ککرالی پر کنجاہ سے آئی برات کے اسلحہ بردار پر چھاپہ مار اور گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے جدید اسلحہ برآمد کیا گیا ، پولیس تھانہ ککرالی نے چار ملزمان کوموقع سے گرفتارکرلیا جن کے پاس سے شراب کی بو آرہی تھی کوٹلہ ارب علی خاںپولیس تھانہ ککرالی نےچاروں ملزمان کو سول ہسپتال کوٹلہ شراب کی رپورٹ کےلیے روانہ کردیا کوٹلہ ارب علی خان قصر نور میرج ہال میں لگے CCtV کیمرے بھی کام نہیں کرتے ہیں SHO تھانہ ککرالی ڈاکٹر خاور گوندل ۔ کوٹلہ ارب علی خاںاسلحہ بردار ملزمان کو بچانے کے لیےسابقMPA اور موجودہ MPA کی بھرپور کوشش ،کوٹلہ ارب علی خان تھانہ ککرالی کی حدود میں کسی کو اسلحہ کی نمائش کرنے کی اجازت نہیں دوں گا SHO ڈاکٹر خاور گوندل کی میڈیا سے گفتگو