اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,362FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

روالپنڈی:جعلی سرف بنانےوالوں کیخلاف پولیس نے شکنجہ کس لیا۔۔۔

راولپنڈی(عامر عباسی سے)راولپنڈی میں جعلی سرف بنانے والوں کیخلاف بھرپور کاروائی۔پولیس تھانہ گنج منڈی نے جعلی سرف بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارکر 04 ملزمان گرفتارکرلئے اور بھاری تعداد میں سرف بنانے والی مشنیری، جعلی سرف اور دیگر سامان قبضہ میں لے لیا۔گرفتار ملزمان میں تنویر، سہیل، راجہ کاشف اور محمد وقاص شامل ہیں۔