اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جہلم: گیس لیکج، گھر میں آگ بھڑک اُٹھی،2افراد جھلس گئے۔

جہلم(نجف شہزاد سے) مشین محلہ میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑک اُٹھی۔آگ لگنے سے دوافراد جھلس گئےجبکہ گھر کا قیمتی سامان بھی جل کر خاکستر ہو گیا۔زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔فائیر برگیڈ ریسکیو عملہ آگ کو بجانے میں مصروف، تاخال آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔