اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

این اے249،شہباز شریف نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دائر

سندھ ہائیکورٹ میں حلقہ این اے249 میں دھاندلی کےخلاف درخواست کی سندھ ہائیکورٹ سماعت ہوئی
میاں شہباز شریف کے وکلاء نے سندھ ہائیکورٹ میں دومتفرق درخواستیں دائرکردیں۔جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ وفاقی وزیر فیصل واڈا انتخابات میں دھاندلی سے کامیاب ہوئے۔ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرائی جائے اور حلقے کے ووٹوں کا فرانزک بھی کرایا جائے۔درخواستوں کی مزید سماعت 16اپریل کوہوگی