اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,765FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاک فوج کاجوان محمد بلال وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید

سیالکوٹ (ظہیر الدین بابر) پاک فوج کاجوان محمد بلال آزادکشمیر کے سماہنی سیکٹر میں وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گیا۔۔ شہیدمحمد بلال کی نماز جنازہ پسرور کے نواح کالووالی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔پاک فوج کے جوانوں نے شہیدکو سلامی پیش کی اورسیکٹرکمانڈر کی جانب سے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔شہید کے نماز جنازہ میں ہزاروںافراد نے شرکت کی۔۔ شہیدمحمدبلال کا تعلق 64سنگل یونٹ سےتھا اور اپنے والدین کااکلوتا بیٹاتھا ۔۔

شہید محمد بلال نے 6سال قبل پاکستان آرمی جائن کی تھی۔