اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,028FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کھاریاں: جنڈانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پر شدید فائرنگ ،3افراد قتل۔۔۔

کھاریاں(سید ندیم گیلانی سے)موضع جنڈانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پردوگرپوں میں تصادم ۔ شدید فائرنگ سے ایک ہی گروپ کے 3 افراد قتل ہوگے۔ اطلاع ملنے پر تھانہ صدر کھاریاں نفری موقع پر پہنچ گی ۔جان بحق ہونے والوں میں جھنڈانوالہ سے قاسم عباس،عثمان افضل سکنہ دلو ،اور محمدعرفان سکنہ مرالہ شامل ہیں ۔مقتولین کی نعشیں سول ہسپتال کھاریاں منتقل کر دی گئیں جبکہ پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔واضح رہے کہ گزشتہ 15دِنوں میں کھاریاں کے علاقہ میں 8افراد قتل ہو چکے ہیں۔