اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات

وزیرِاعظم عمران خان سےگورنر سندھ عمران اسمعیل نے ملاقات کی۔جس میں صوبہ سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت وزیراعظم عمران خان کی جانب سےکراچی کےلئے162ارب روپےکےمنصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، ملاقات میں گورنر سندھ نے حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کے لئے مختلف تجاویز وزیرِ اعظم کو پیش کیں۔گورنر سندھ نے وزیرِاعظم کو لاڑکانہ میں جلسہ عام میں شرکت و خطاب کی دعوت بھی دی۔