اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اوکاڑہ میں تین روزہ پولیو مہم

اوکاڑہ(آصف کھوکھر) ڈپٹی کمشنر مریم خاں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو پولیو سے بچاو کے حفاظتی قطرے بھی پلائے اور ہسپتال میں جاری گائنی وارڈ کی تعمیراتی کام کا جائزہ بھی لیا اور جاری کام کوسراہا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مریم خاں کا کہنا تھا کہ پولیو مہم میں کسی طرح کی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔۔اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر عمر مقبول اور اے ڈی سی خرم شہزاد اور سی او ہیلتھ بھی ان کے ہمرا ہ موجود تھے۔۔