اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,362FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ٹوبہ ٹیک سنگھ:لنڈا بازار میں آگ ، 5 افراد زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (عمران ضیاء) ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث لنڈا بازار میں آگ بھڑک اٹھی کچھ دکانیں جل کر خاکستر پانچ افراد شدید زخمی ،ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث لنڈا بازار میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے 8 دکانیں متاثر ہوئی دوکانوں میں موجود قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا آگ سے جلسنے کے باعث 5افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو نے طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہےجہاں زخمیوں کوتشویشناک حالت کےباعث الائیڈہسپتال فیصل آبادمنتقل کردیا۔تاہم اس پر قابو پانے کے لیے ریسکیو فائر بریگیڈ اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں۔۔زخمیوں میں تنویر الحسن ظہیرالحسن منیرالحسن اشفاق اور افضل شامل ہیںحال پر قابو پانے کے لیے ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں کوشش کر رہی ہیں۔