اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

شارجہ: معروف گلوکارہ میڈم نور جہاں اور شہنشاہ ِ غزل مہدی حسن کو خراجِ عقیدت ،پروقار تقریب کا انعقاد

شارجہ(عبدالفہیم سے) پاکستان سوشل سنٹر کے زیر اہتمام معروف گلوکارہ میڈم نور جہاں اور شہنشاہ غزل مہدی حسن کو خراج عقیدت پیش کرنکیلئے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پریذیڈنٹ سوشل سنٹرشارجہ خالد حسین چوہدری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔گلوکار نجمی نے میڈم نورجہاں کے مشہور گانے جبکہ گلوکار حسین نے مہدی حسن کی غزل گا کر حاضرین کے دل موہ لئے ۔شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پروگرام سے خوب محظوظ ہوئے۔