اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

یورپین کنوینشن،تحریک انصاف فرانس آرگنائزنگ کمیٹی کا اہم اجلاس

نیوز الرٹ فرانس (زاہد مصطفٰی سے)تحریک انصاف فرانس کی جانب سے اٹھائیس اپریل کو پیرس میں ہونے والے یورپین کنوینشن کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں صدر پی ٹی آئی فرانس زالفقار جتالہ ۔۔۔نائب صدر افضآل ڈھل ،چیئر مین گلزار لنگڑیال،وائس چیئر مین شیخ نعمت اللہ،چیف آرگنائزر یاسر قدیر ،ابوبکر گوندل،مبارک جدون،ماجد چیمہ،حاجی ابرار لہری،فضل مغل ۔۔۔۔صدر آئی ایس ایف انعام اللہ،خرم رانجھہا ،ناصرہ فاروقی ،نیناں خان،شاہدہ امجد،چوہدری مقصود،سحافت خان و دیگر نے شرکت کیاجلاس کی صدارت صدر تحریک انصاف فرانس میاں ذولفقار جتالہ نے کی جس میں کنوینشن کے انقعاد کے حوالے سے تمام پہلوؤں اور انتظامات کا حتمی جائزہ لیا جبکہ مختلف امورکو نمٹانے کی لیے کمیٹیوں سمیت دیگر ذمہ داریوں کا تعین بھی کیا گیااور کنوینشن کی مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری برائے امور خارجہ عندلیب عباس صاحبہ کے استقبال کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔اس موقع پر تمام کارکنان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اٹھائیس اپریل کو ہونے والے کنوینشن میں نہ صرف بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے بلکہ اتحاد اتفاق سے تحریک انصاف کو یورپ میں مزید مضبوط بنانا ہے آخر میں تمام ممبران نے 28 اپریل کو ہونے والے کنوینشن میں آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا28 اپریل کو ہونے والے کنوینشن میں پی ٹی آئی کی جانب سے اندلیب عباس شرکت کریں گی۔