اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,440FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پیپلز پارٹی کی طرف سے ڈسٹرکٹ کونسل سکھر کے چئیرمین کےلیے تقی دھاریجو امیدوارنامزد، وقار مہدی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈسٹرکٹ کونسل سکھر کے چیئرمین کے لئے ٹکٹ کی منظوری دے دی۔ جنرل سیکریٹری پی پی سندھ وقار مہدی نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ کونسل سکھر کے چیئرمین کے ضمنی الیکشن کے لے تقی دھاریجو کو پارٹی ٹکٹ دیا گیا ہے۔ تقی دھاریجو پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل کے امیدوار ہونگے۔ چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر کا  الیکشن 2 مئی کو ہوگا۔