اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سیاست میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بھی عثمان بزدار کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں مونس الٰہی اور حمزہ شہباز ملاقات کی خبر جھوٹی ہے، عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہیں۔پی ٹی آئی میں ایک گروپ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے سرگرم ہوگیا تاہم اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی ان کی حمایت میں سامنے آگئے۔پرویز الٰہی کہتے ہیں کہ عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے مونس الٰہی اور حمزہ شہباز کے درمیان ملاقات کی خبر کو بھی جھوٹا قرار دے دیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کہتے ہیں کہ تمام ملاقاتیں وزیراعلیٰ کو مضبوط بنانے کیلئے ہیں، سیاست میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں۔