اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے بڑا اعلان

معروف سوشل میڈیا اپلیکیشن انسٹاگرام کی جانب سے بڑا اعلان متوقع ،ممکنہ نئی اپ ڈیٹس کے بعد کسی پوسٹ پر لائک کی تعداد متعلقہ یوزرکے علاوہ کوئی اور نہیں دیکھ سکے گا۔صارفین کو دباؤ سے بچانے کیلئے انسٹاگرام نئی پولیسی بنانے کا سوچ رہا ہے۔ جس کے بعد فرینڈز کسی پوسٹ کو لائک تو کر سکیں گے۔مگر پوسٹ کو مزید کتنے لوگوں نے لائک کیا ہے یہ نہیں جان سکیں گے ماہرین کے مطابق انسٹا گرام پر کسی پوسٹ پرلائکس کی تعداد کو دیکھ کر مقبولیت کی دوڑ شروع ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے لوگ زہنی دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں

سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے بڑا اعلان….U

آپکی پوسٹ کو کتنے لائیکس ملے، یہ آپکے علاوہ اب کوئی نہیں دیکھ سکے گا، سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے بڑا اعلان، پالیسی کا مقصد صارفین کے درمیان مقبولیت کے مقابلے کو ختم کرنا ہے#Newsalert #Breakingnews #SocialMedia #Instagram #News

Gepostet von News Alert am Donnerstag, 25. April 2019