اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,568FansLike
9,937FollowersFollow
553,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

تیز رفتاری بچے کی جان لے گئی

دولت نگر(محمد توصیف سے)
تھانہ دولت نگر کے علاقہ میں تیز رفتار بس نے ساتویں کلاس کے طالب علم ولید کو کچل ڈالا۔طالب علم موقع پر جانبحق،ڈرائیور فرار۔نعش روڈ پر رکھ کر ورثہ کا شدید احتجاج ۔جانبحق ہونے والے طالب علم کا تعلق نواحی گاؤں بوڑا سے بتایا جارہاہے۔پولیس تھانہ دولت نگرنے ولید کے والد پرویز احترکی درخواست پر نامعلوم ڈرائیور اور بس مالک اظہر پاشا کے خلاف مقدمہ درج کر لیاجبکہ ڈرائیور کی گرفتار ی کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔

تیز رفتاری بچے کی جان لے گئی۔۔۔۔U

تھانہ دولت نگر تیز رفتاری ساتویں کلاس کے بچے کی جان لے گئی ، ورثاء کا احتجاج ، تفصیلات جانئے اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #Pakistan #Gujrat #Dolatnagar #Accident

Gepostet von News Alert Gujrat am Donnerstag, 25. April 2019