اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

اٹلی: پاکستان تحریک انصاف کے 23ویں یوم تاسیس کے پر موقع پر تقریب کا انعقاد۔۔۔

اٹلی(ملک زاہد زمان سے)بریشیامیں شاھین گروپ اٹلی اور میر ڈرائیونگ ٹیوشن سینٹر کے زیراہتمام پاکستان تحریک انصاف کے 23 ویں یوم تحسیس کا کیک کاٹا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میر عمر حمید ۔زاہدطور۔ چوہدری مدثر ۔خالدچیمہ وارثی۔میاں عمران سمیت دیگر افراد نے شرکت کی 23ویں یوم تحسیس کے موقعہ پر میر ڈرائیونگ ٹیوشن کے ڈائریکٹر میر عمر حمید اور شاھین گروپ نے اٹلی میںکرکٹ کے فروغ کے لیے میر کرکٹ کلب کے تمام اخراجات برداشت کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف سے منسوب کردی۔