اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

فیس بک کی دوستی ازدواجی رشتے میں تبدیل

جہلم(نجف شہزادسے)
آ ٹھ سال قبل سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی جو پیار میں بدل گئی اور یہ پیار یونانی میم کو پاکستان کھینچ لایا۔یونانی رانی ہزاروں میل سفر کرتی ہوئی جہلم پہنچ گئی ۔جہاں مغربی لڑکی مشرقی لباس پہنے عمر بھر کیلئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ۔دولہا میاں بھی اس خوسی کے موقع پر پھولے نہیں سما رہے۔اہل خانہ اس بات پر زیادہ خوشی کا اظہار کرتے نظر آئے کہ ہماری آنے والی دلہن نے پہلے اسلام قبول کیا پھر دونوں کی شادی کی گئی۔یونانی رانی جو کہ اب صوفیہ اعجاز بن چکی ہے اس کا کہنا تھا کہ مجھے بہت اچھا لگ رہا ہےمیں بھی پاکستان سے پیار کرتی ہوں ۔ اس لیے دیس چھوڑ کر پاکستان پہنچ گئی ہوں جو چاہا وہ مل گیا مجھے۔

جہلم کا راجہ یونان کی رانی ۔۔۔۔U

جہلم کا راجہ یونان کی رانی فیس بک کی دوستی ازدواجی رشتے میں تبدیل،یہ کیسےممکن ہوا جانیئے اس رپورٹ میں #Newsalert #Breakingnews #Greece #Pakistan #Jhelumpakistan #Wedding

Gepostet von News Alert am Freitag, 26. April 2019