اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

نواں لاہور: 25 کلو سے زائد منشیات کی کھیپ پکڑ لی گئی

ٹوبہ ٹیک سنگ (عمران ضیاء)
تھانہ نواں لاہور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے علاقہ غیر سے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ چراغ آبادانڑچینج کے قریب ناکہ لگا کر دوران تلاشی ایک گاڑی سے 25 کلو سے زائد منشیات کی کھیپ پکڑ لی ۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ ملزم ظفر اقبال علاقہ غیر سے منشیات لاکر پنجاب بھر میں فروخت کرتا تھا،تھانہ نواں لاہورپولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے،دوسری جانب منشیات کی بھاری کھیپ پکڑنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر نےتھانہ نواں لاہورکےایس ایچ اوسب انسپکڑاظہرخان اوردیگر پولیس ٹیم کے لیے انعام کا بھی اعلان کیا ہے

پچیس 25 کلو سے زائد منشیات کی کھیپ پکڑ لی….U

نواں لاہورپولیس کی بڑی کاروائی ،25 کلو سے زائد منشیات کی کھیپ پکڑ لی،تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #Pakistan #Tobataksingh #Lahorepakistan #Police

Gepostet von News Alert am Freitag, 26. April 2019