مری(راجہ عثمان)
مری بانسرہ گلی بازار میں آتشزدگی سے دو دکانیں مکمل طور پر جل گئیں۔ذرائع کے مطابق سلنڈر لیکیج کی وجہ سے دوکان میں آگ لگی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دوسری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیااور قیمتی سامان جلا کر راکھ کر دیا۔مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی مگر آج پر قابو نہ پا سکے ۔بعد ازاں ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور کولنگ کا عمل شروع کر دیا تا کہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔
مری : بانسرہ گلی بازار میں آتشزدگی، دکانیں جل کر خاک …U
مری : بانسرہ گلی بازار میں آتشزدگی، دکانیں جل کر خاکستر ،تفصیلات جانیئے ا س رپورٹ میں #Newsalert #Breakingnews #Pakistan #Murree #Fire #BansragalliBazar
Gepostet von News Alert am Sonntag, 28. April 2019