اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,527FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اٹلی: 21جولائی کو ہونیوالے 16ویں بڑے آزادی میلے کی تیاریاں شروع ۔۔۔!

اٹلی(ملک زاہد زمان سے)اٹلی کے شہر بریشیا میں 21جولائی میں ہونے والے 16 ویں پاکستان سپورٹس کلب بریشیا اٹلی کے زیر اہتمام سب سے بڑے آزادی میلہ کی تیاری کے سلسلہ میںآل اٹلی والی بال ٹورنامنٹ منعقد کروایا گیا جس کے مہمان خصوصی چوہدری عمران سلیمی اور چوہدری آصف علی باجوہ تھے والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعدادنے شرکت کی اس موقع پر اچھا کھیل پیش کرنے والی ٹیمو ں میں نقدانعام اور ٹرافیاںدی گئیں ٹورنامنٹ کے احتتام پر پاکستان سپورٹس کلب کی جانب سے اٹلی بھر سے آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔