اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جہلم: یومِ مزدور کے موقع پر ریلی کا انعقاد جبکہ مزدور آج بھی محبت مشقت میں مصروف۔۔۔!

جہلم(نجف شہزاد سے) یکم مئی مزدور ڈے جہاں پر آج کے دن پر یہ کہہ کر پوری دینا میں چھٹی ہوتی ہے کہ آج مزدور ڈے ہیں لیکن ستم ظریفی دیکھیں کہ آج کے دن بھی مزدور اڈے اسی طرح مزدوروں سے بھرے ہوئے ہیں جس طرح عام دنوں میں ہوتے تھے۔جہلم مزدور ڈے جب ہر طرف چھٹی کا سما ہے وہی پر آج کے دن بھی یہ مزدور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے آج کے دن بھی مزدور اڈوں پر مزدوری کے لیے کھڑے ہیں دیکھیں اس میں بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں جو کہ آج کے دن بھی کسی مسیحا کے منتظر ہیں کہ کب کوئی آئے اور ان کو مزدوری کے لیے لےجائے اور وہ مزدوری کرکے اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پال سکیں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ یہ بزرگ آج کے دن۔ آرام کرتے لیکن آرام کی بجائے یہ بزرگ آج بھی اپنے کندوں پر سمینٹ کی بوریاں اٹھا ئے ہو ئے ہیں اور اسی طرح ریڑیاں چلا کر اپنآ اور بیوی بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں۔یوم مئی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد۔محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی۔ریلی کا انعقاد پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے کیا گیاجہلم ریلی کچہری سے شروع ہوئی اورپرشہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی واپس کچہری چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ریلی کی قیادت محنت کش تنظیموں کے عہدیداران نے کی۔ریلی شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔پلے کارڈز پر یوم مئی کی مناسبت سے نعرے درج تھے۔ ریلی میں شریک مزدور تنظیموں کے عہدیداروں نے خطاب کیا۔

جہلم: یومِ مزدور کے موقع پر ریلی کا انعقاد جبکہ مزدور آج بھی محبت مشقت میں مصروف۔۔۔!

""یوم ِ مزدور یا یومِ مجبور"جہلم: یومِ مزدور کے موقع پر ریلی کا انعقاد جبکہ مزدور آج بھی محبت مشقت میں مصروف۔۔۔!مزدور آج بھی سیمنٹ کی بوریاں اُٹھانے اور ریڑھیاں گھسیٹنے پر مجبور،تفصیلات کیلئے لنک کلک کریں۔ https://www.newsalert.com.pk/?p=166835#NewsAlert #BreakingNews #Jhelum #Labour_Day

Gepostet von News Alert am Mittwoch, 1. Mai 2019