اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,552FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

فلم ” سونک دا ہیج ہوگ” کا ٹریلر جاری کردیاگیا

ہردل عزیز گیم "سونک سیریز "کا کردار اب بڑی اسکرین پر اپنی دھاگ بٹھانے آرہا ہے۔ ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ” سونک دا ہیج ہوگ” کا ٹریلر جاری کردیاگیا ہے۔ اس فلم کی سب سے خاص بات اداکار جم کیری کی ہالی وڈ میں ایک طویل عرصہ کے نعد واپسی ہے ۔اداکار جم کیری نے اس فلم میں اپنے کردار کو اپنی فنی زندگی کا سب سے بڑا کردار قراا دیا ہے ۔فلم ” سونک دا ہیج ہوگ” آٹھ نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔