اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ کے بینر تلے لیبر ڈے کی تقریب

نیوز الرٹ کویت (خالد نورسے)پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ اوورسیز کویت کے بینر تلے 1مئی لیبر ڈے کی تقریب لیبر ھاوس جلیب الشیوخ میں منعقد ھوئی۔ جس کی صدارت تنظیم کے صدر محمد زبیر شرفی نے کی۔ مہمان خصوصی چوہدری غضنفر جمشید صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت تھے۔ اس تقریب میں کویت میں مقیم سیاسی وغیر سیاسی مذہبی تنظیموں کے صدور عہددران اور کثیر تعداد میں ہم وطنوں نے شرکت کی۔