اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گجرات خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں اچانک آگ لگ گئی

گجرات (فرحان مرزا)شادیوال روڈ پر خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میںاچانک آگ لگ گئی۔۔آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے تمام جھونپڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔۔ آگ لگنے سے قیمتی گھریلو سامان اور پالتو جانور جل گئے ۔۔۔تاہم جھونپڑیوں میں رہائش پذیر خانہ بدوشمحفوظ رہے۔۔ آگ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی گاڑیاں موقع پر پہنچی اور بروقت کاروائی کر کے آگ پر قابو پالیا اور اور مزید جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے بچا لیا  اور جانوروں کو بحفاظت نکال لیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔