اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,146FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سرگودھا: سگی ماں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے 3بچیوں کو قتل کردیا۔۔۔

سرگودھا(آصف جوئیہ سے)تھانہ کینٹ سرگودھا کی حدود میں خاوند کی ستائی خاتون نے کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنی تین بچیوں کو قتل کردیا۔قتل کرنے کے بعد ماں نے بھی خود کشی کی کوشش کی۔ بچیوں کے قتل کی خبر سن کر ناصر مسیح کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔واقع کی اطلاع پر مقامی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

سرگودھا: سگی ماں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے 3بچیوں کو قتل کردیا۔۔۔

سرگودھا: سگی ماں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے 3بچیوں کو قتل کردیا۔۔۔مقامی پولیس نے بچیوں کے دادا کی مدعیت میں خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیاتفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں۔ https://www.newsalert.com.pk/?p=167098#NewsAlert #BreakingNews #Sargodha #Police

Gepostet von News Alert am Samstag, 4. Mai 2019