اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جہلم میں نوجوان نسل کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد

جہلم(نجف شہزادسے)
جہلم میں ینگ ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں بیوٹیشن،مہندی لگانے اور سنگنگ کے مقابلے منعقدکئے گئے۔میک اپ کے بعد دلہنوں نے ریمپ پر واک کی تو مہندی کے مقابلوں میں بھی لڑکیوں نے مہارت کے خوب جوہر دکھائے، اور موسیقی کے تڑکے نے تومحفل کو چار ،چاند لگا دئیے ۔اس تقریب میں ایم پی اے سبرینہ جاوید سمیت خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کے آخر میں پوزیشن حاصل کرنے والی لڑکیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

جہلم میں نوجوان نسل کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد۔۔۔U

جہلم میں نوجوان نسل کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ینگ ٹیلنٹ کے فروغ کے لیے تقریب کا انعقاد, لڑکیوں نے مہارت کے خوب جوہر دکھائے#Newsalert #Breakingnews #Jhelum #JhelumPakistan #News #BridalShow

Gepostet von News Alert am Montag, 6. Mai 2019