اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سندھ میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا

ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا، حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ اوقات کے مطابق ہفتے میں پانچ روزکھلنے والے دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 10 سے 4 بجے تک ہونگے جمعے کودفاتر کا وقت صبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک ہوگا۔ جب کہ ہفتے میں 6 روز کھلنے والے دفاتر کے اوقات کارصبح 10 سے سہ پہر 3 بجے تک ہوں گے، جمعہ کودفتر کا وقت صبح 9 سے دوپہرایک بجے تک ہوگا۔ان اوقات کارکااطلاق سرکاری ونیم سرکاری دفاتر،خود مختاراداروں اور اتھارٹیز لوکل کونسلز پرہوگا