اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کویت میں محفل ‘استقبال رمضان المبارک’ کا انعقاد

نیوز الرٹ (خالد نور سے)جماعت اہلسنت کویت کے زیراہتمام عظیم الشان محفل استقبال ماہ رمضان المبارک کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت صاحبزادہ مقبول حسین قادری نے کی اور نقابت صاحبزادہ قاری خلیل احمد رضوی صدر جماعت اہل سنت کویت نے کی اور تلاوت قاری صہیب انجم صاحب اور حافظ ابراھیم نے کی اور خصوصی خطاب علامہ مولانا رفاقت علی سیفی صاحب اور ثناء خوان رسول اللہ صلی اللہ علیہ اپنے خوب صورت آواز و انداز سے محفل کو گرما عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محفل پاک میں جوق در جوق شرکت کی ۔