اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ننکانہ صا حب میں لگایا جانے والا واحد رمضان بازار، فعال نہ ہو سکا

ننکانہ صاحب(چوہدری افضل حق سے)
شہریوں کو رمضان المبارک میں انتظامیہ کی جانب سے کم نرخوں پر اشیائے خور و نوش فراہم کرنے کے لئے لگایا جانے والا واحد رمضان بازار، فعال نہ ہو سکا.رمضان المبارک میں ضلعی حکومت کی جانب سے غلہ منڈی ننکانہ میں سستا بازار قائم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا. جبکہ حقیقت اسکے برعکس ہے۔رمضان شروع ہوچکا مگر ننکانہ صاحب میں رمضان بازار ابھی تک فعال نہ سکا۔ رمضان بازار میں کئی جگہوں پر صرف خالی ٹینٹ نظرآرہے ہیں. اور عملہ صفائی میں مصروف ہے ، رمضان بازارمیں کم قیمت پر اشیاءخوردو نوش تلاش کرتے ہوئے شہری پریشان۔