اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

راولپنڈی: رمضان المبارک کے مہینےمیں قرآن پاک کے نسخوں کا فری سٹال

راولپنڈی(عامر عباسی سے)
رمضان المبارک کے مہینے کی مناسبت سے تحریک ادب القرآن نےراولپنڈی میں خصوصی تیار کیے گے قرآن پاک کے نسخوں کا فری سٹال لگایا، جس میں شہریوں کو بغیر ہدیہ کے قرآن پاک تقسیم کیے گے۔ تحریک ادب القرآن کے چئیرمین عبدالمنان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ قرآن پاک کا ادب ہم سب پر فرض ہے لہذا ہمیں دنیاوی کاموں کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت کی فکر بھی کرنی چاہیے۔ جبکہ لوگوں نے تحریک ادب القرآن کی اس نیکی کے کام کی خصوصی کاوش کو سراہا شہریوں کا کہنا تھا کہ مخیر خضرات کو بھی بڑھ چڑھ کر نیکی کے اس عمل میں تعاون کرنا چاہیے۔