اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

واربرٹن : علمی اور ادبی بیٹھکوں کی دم توڑتی روایت کو زندہ رکھنے کیلئےپروقارتقریب کا انعقاد

واربرٹن:(عثمان سندرانہ سے)
علمی اور ادبی بیٹھکوں کی دم توڑتی روایت کو زندہ رکھنے کیلئے دفاع پاکستان ادبی فورم واربرٹن کے زیراہتمام سرسبز باغ میں ایک پروقارتقریب کا انعقاد کیاگیا ۔ اس علمی اور ادبی محفل میں ہونے والے مشاعرے نے حاضرین محفل کے دل جیت لیے ،مشاعرے میں ملک بھرکے معروف شاعروں ،ادیبوں ،اورکالم نگاروں سمیت پاکستان کی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔شعراء کے کلام سے سامعین بے حد محظوظ ہوئے اور انہوں نے دل کھول کرداد دی ۔ پروگرام آرگنائزر کا کہنا تھا کہ ایسے پروگرامز کا مقصد یہاں آنے والوں کو ان کی تاریخ و ثقافت سے روشناس کروانا ہے جس سے قومی یک جہتی، نظریاتی تخفظ اور ملکی سالمیت کو فروغ ملے گا۔