اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

رینجرز کی کارروائی، 5 ملزمان دھر لئے

سندھ رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی، 5 ملزمان گرفتار کرلئے۔ بغدادی اور ماڈل کالونی کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان محمد عدیل، اصغر علی اور دبیر الحسن کو گرفتار کیا جواسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔جبکہ سولجر بازار اور ماڈل کالونی کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان داؤد اور سید ابراہیم شاہ کو گرفتار کیا جو منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن، مسروقہ سامان اور منشیات بھی بر آمدکی گئیں،تمام ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔