اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرجاپہنچا

روپے کے مقابلے ڈالرمزید مہنگا ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر146.85 روپے فروخت ہوتا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 148.2روپے ہے۔ سٹاک مارکیٹ بھی 700 پوائنٹس گر گئی۔آج کاروبار کے دوران ڈالر کے ریٹ میں ایک روپیہ کا اضافہ دیکھا گیا، اس طرح انٹر بینک مارکیٹ میں اب ڈالر کی 146.85روپے پر ٹریڈنگ جاری ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کے ریٹ میں5 روپے 60 پیسے کا بڑا اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 147 روپے پر بند ہوا۔ سٹاک مارکیٹ میں بھی 700 پوائنٹس کی گراوٹ ہوئی جس کے سبب سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اختیار کئے رکھا۔