اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,609FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست 27 مئی کو سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو الیکشن کمیشن کے نوٹس موصول ہوگئے۔ملیکہ بخاری، جویریہ ظفر اور کنول شوذب نے دائر کی تھیں۔ تحریک انصاف ارکان نے مریم نواز کو پارٹی نائب صدارت دینے کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے جو الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہو کر مؤقف قانونی انداز میں پیش کریں گے۔